مغرب نے ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کرنے کا کیا مطالبہ

  • 5/12/2022
  • 00:00
  • 3
  • 0
  • 0
news-picture

گزشتہ روز "الجزیرہ" کے لیے کام کرنے والی فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لیے مغربی اور بین الاقوامی مطالبات کا سلسلہ جاری ہے اور یہ حادثہ اس وقت ہوا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں اسرائیلی سکیورٹی آپریشن کی کوریج کر رہی تھیں جس میں اس کا ساتھی ٹی وی پروڈیوسر بھی زخمی ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کیا ہے اور ساتھ ہی وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان کیرن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم صحافی کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس سلسلہ میں یورپی یونین نے بھی آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ فرانس نے شفاف تحقیقات اور جلد سے جلد اس سانحے کے حالات پر روشنی ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔) جمعرات  10 شوال المعظم  1443 ہجری  - 12   اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15871]

مشاركة :