مائیکل آرون: حوثیوں کو ایران سے الگ کیا جاسکتا ہے

  • 11/6/2019
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

الشرق الاوسطنےیمن میں برطانوی سفیر مائیکل آرون سے ٹیلیفون پر ہونے والے انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ کیا ایران کو حوثیوں سے الگ کیا جاسکتا ہے؟ تو انہوں نے جواب کے طور پر کہا کہ ہاں کیا جا سکتا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حوثیوں کو یمن واہل یمن اور جزیرہ نما عرب میں اپنی صورت حال پر غور کرنا چاہئے اور ان میں سب سے بڑے اور اہم پڑوسی سعودی عرب کے ساتھ اپنی صورتحال کے سلسلہ میں غور وفکر کرنا چاہئے۔(۔۔۔) جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى - 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]

مشاركة :