بینک ایسوسی ایشن کی طرف سے لبنانیوں کو ان کے ذخائر کی یقین دہانی

  • 2/1/2020
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

لبنانی بینک ایسوسی ایشن کے صدر سلیم صفیر نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ بینکوں کے ذخائر کے سلسلہ میں کوئی خدشہ نہیں ہے اور یہ کاروائیاں عارضی ہیں اور بحران کو سنبھالنے کے لئے یہ استثنائی اقدامات ہیں۔        صفیر کی یہ گفتگو کیپٹن جوزیف القصیفی کی سربراہی میں پریس ایڈیٹرز سنڈیکیٹ کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران سامنے آئی ہے اور انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ گذشتہ 17 اکتوبر کو بینکوں کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات اور استثنائی کاروائیاں بحران کو ختم کرنے کے لئے ہیں اور نئی حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی معاملات معمول پر آجائیں گے اور اس موقع پر صدر ڈاکٹر حسان دیاب کی طرف سے سنجیدگی کے ساتھ ان چیزوں کی اصلاحات کو ترجیح دینے کا بھی مشاہدہ کیا گیا ہے جن میں اہل لبنان زندگي گذار رہے ہیں اور ملک کو بچانے کے لئے یہ لازمی فیصلہ ہے۔(۔۔۔)جمعہ 06 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 31 جنوری 2020ء شماره نمبر [15039]

مشاركة :