مزيد چھ ماہ تک ترکی کے ساتھ لگی دو سرحدی گزرگاہوں سے شام میں انسانی امداد کو پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے خلاف روس اور چین نے گزشتہ روز ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے ویٹو پاور کا استعمال کیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ روس اپنی شرائط کو قبول کرتے ہوئے شامیوں کے لئے راحت کی تقدیر کو گروی رکھ رہا ہے اور اس میں دو کی بجائے صرف ایک گزرگاہ پر اکتفا کر رہا ہے اور اس نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس سے شام میں انسانی صورتحال پر اقتصادی پابندیوں کے اثرات سے متعلق ماہانہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔(۔۔۔) ہفتہ 20 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 11 جولائی 2020ء شماره نمبر [15201]
مشاركة :