اسرائیل نے شام کے اندر جنگوں کے مابین کی لڑائی کے ذریعہ معاملہ کو سنگین کردیا ہے اور اختیار دیا ہے کہ یا تو وہ ایران اور اس کی ملیشیاؤں سے الگ ہو یا حملوں کا مقابلہ کرے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کی بھی واپسی چاہتا ہے نہ کہ صرف پاسداران انقلاب کی واپسی چاہتا ہے۔ ایک استثنائی اقدام کے طور پر اسرائیلی فوج کے طیارے نے جنوبی شام کے متعدد علاقوں میں کاغذی بینروں کو گرایا ہے جس میں اس نے حزب اللہ اور دیگر ایرانی ملیشیاؤں کے ساتھ تعامل کرنے کے سلسلہ میں حکومت کی افواج کو متنبہ کیا ہے اور شام کی فوج میں واقع 112 ویں بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل باسل ابو عید کو ذاتی قتل کی دھمکی دی ہے جو قنیطرا شہر میں مقیم ہیں۔(۔۔۔) ہفتہ 26 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 09 جنوری 2021ء شماره نمبر [15383]
مشاركة :