پومپیو نے اسرائیل کے اچانک دورہ کے دوران ایرانی دہشت گردی پر کیا حملہ

  • 5/15/2020
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اسرائیل کا اچانک دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور مخلوط حکومت میں شامل ان کے ساتھی کے ساتھ بات چیت کی ہے اور اس کا اعلان آج متوقع ہے۔ پومپیو نے پہلے نیتن یاہو پھر گینٹز سے ملاقات کی پھر اس کے بعد اگلے وزیر خارجہ گبی اشکنازی اور موساد کے سربراہ (غیر ملکی انٹیلی جنس سروس) یوسی کوہن سے بھی ملاقات کی اور کحول لفان نامی اتحاد کے رہنماء نے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی تعریف کی اور ساتھ ہی علاقائی استحکام کو لاحق ہونے والے خطرہ سے متنبہ کیا ہے اور کحون لفان اتحاد نے تصدیق کی ہے کہ گینٹز نے پومپیو کے ساتھ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے مختلف طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔(۔۔۔) جمعرات 20رمضان المبارک 1441 ہجرى - 14 مئی 2020ء شماره نمبر [15143]

مشاركة :