لبنانی صدر مائکل عون نے کل نئی حکومت کے لئے حد اور معیار طے کیا ہے اور اس اقدام کی وجہ سے عون کے مخالف ذرائع نے کہا کہ یہ شروط رکاوٹ اور اس آئین کی خلاف ہے جس میں حکومت بنانے کی کاروائیوں کا ذکر ہے اور یہ صدر کے اختیار میں نہیں ہوتا ہے جبکہ مظاہرین کل متعینہ پارلیمنٹ کے اجلاس کو بھنگ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور یاد رہے کہ پارلیمنٹ تک جانے کے لئے ان کے راستہ کو بند کر دیا گیا تھا۔ صدر عون نے "ٹیکنوکریٹک" حکومت کی دوبارہ تصدیق کی ہے اور اس کے لئے مخصوص وضاحتیں بھی مرتب کی ہیں جن کے مطابق کام ہوگا اور عون کے قریبی وزارتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی شخص حکومت کی سربراہی کرے گا وہ اسے منظور کرے گا۔(۔۔۔)بدھ 23 ربیع الاول 1441 ہجرى - 20 نومبر 2019ء شماره نمبر [14967]
مشاركة :