خطہ کے پرسکون ماحول کے لئے خالد بن سلمان واشنگٹن اور لندن کے سفر پر روانہ

  • 1/5/2020
  • 00:00
  • 3
  • 0
  • 0
news-picture

الشرق الاوسط کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو اگلے دو دن کے اندر امریکہ اور برطانیہ کا سرکاری دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔        ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سلمان ساتھ وہائٹ ​​ہاؤس، وزرات خارجہ اور وزرات دفاع میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور یہ اقدام ملک کی امن وسلامتی، اپنے آپ پر کنٹرول کرنے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے والے کام سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے تاکہ علاقہ میں امن واستقرار اور استحکام کی فضا قائم رہے۔(۔۔۔)اتوار 010 جمادی الاول 1441 ہجرى - 05 جنوری 2020ء شماره نمبر [15013]

مشاركة :