سبکدوش ہونے والے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق حریف بینی گانٹز نے دو ملاقاتیں کی ہیں جن میں س پہلی ملاقات گذشتہ رات سے پہلے ہوئی ہے اور دوسری کل ہوئی ہے جبکہ اتحادی حکومت کی تشکیل میں پیشرفت کے لئے وقت کے ساتھ مقابلہ کی صورت دکھائی دے رہا ہے۔دونوں فریقوں نے ایک مشترکہ بیان میں اتفاق کیا ہے کہ ان کے مابین قومی ہنگامی حکومت کی تشکیل دینے کے امکانات ناکامی کے امکانات سے زیادہ ہیں اور ان کے ماتحت گفت وشنید کی ٹیمیں آج شام دوبارہ اجلاس منعقد کر رہی ہیں۔(۔۔۔)بدھ 22شعبان المعظم 1441 ہجرى - 15 اپریل 2020ء شماره نمبر [15114]
مشاركة :