شام، لبنان اور عراق کے مخبروں کی وجہ سے سلیمانی کا قتل

  • 1/14/2020
  • 00:00
  • 3
  • 0
  • 0
news-picture

پرسو روز بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایرانی "قدس فورس" کے رہنما قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلہ میں اس مہینے کی تیسری تاریخ کو نئی ​​تفصیلات سامنے آئی ہیں اور ان تفصیلات میں اس بات کا ذکر ہے کہ "آپریشن روم" دوحہ کے قریب العدید بیس میں تھا اور عراق اور شام کے مخبروں نے انہیں شکار بنایا ہے۔        این بی سی نیوز کے مطابق نیو یارک ٹائمز اور فاکس نیوز نے اطلاعات دی ہے کہ یہ آپریشن دمشق ائیرپورٹ سے شروع ہوا تھا جہاں سی آئی اے کے مخبروں نے اپنے رہنماؤں کو سلیمانی کی بغداد کی طرف روانگی کی خبر سے آگاہ کیا اور بغداد ہوائی اڈہ پر جہاز کے اترتے ہی مخبروں نے دمشق سے موصولہ اطلاع کی تصدیق کردی اور اس کے بعد تین امریکی ڈرون عراقی فضائی حدود میں لانچ کیے گئے۔(۔۔۔)پیر 18 جمادی الاول 1441 ہجرى - 13 جنوری 2020ء شماره نمبر [15021]

مشاركة :