صباح الخالد کی طرف سے کویت کے وزیر اعظم کے عہدہ کا حلف اٹھانے کے بعد کرپشن کے بحران پر قابو پانے کی کوشش

  • 11/21/2019
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے سامنے کل حلف اٹھایا ہے اور ان کو اس سے قبل نئی کابینہ تشکیل دینے کا ذمہ دار بنایا گیا تھا اور صباح الخالد گذشتہ حکومت کو درپیش بدعنوانی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہیں۔        سابق وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح کی معذرت کے بعد امیر نے وزیر خارجہ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری دے دی ہے اور یاد رہے کہ وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔(۔۔۔)بدھ 23 ربیع الاول 1441 ہجرى - 20 نومبر 2019ء شماره نمبر [14967]

مشاركة :