شامی آئین کو ضامنوں کی طرف منتقل کرنے کے لئے دباؤ

  • 12/1/2019
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

شام کی آئینی اصلاحاتی ٹرین کے آغاز کے سلسلہ میں خوشی کی لہر اس وقت ختم ہوگئی جب آئینی کمیٹی کے اجلاسوں کا دوسرا مرحلہ جمعہ کے روز ختم ہو گیا لیکن اس سال کے اختتام سے پہلے تیسرے دور کے ایجنڈے کے سلسلہ میں کوئی اتفاق نہیڑ ہو سکا اور یہ سمجھا جا رہا ہے کہ ماسکو اور دمشق آستانہ - سوچی کاروائی  کے سیاسی کام کو تین ضامن کے حوالہ کرنا چاہتا ہے اور وہ روس ، ترکی اور ایران جیسے ممالک ہیں۔         آئینی مذاکرات کے پہلے ہفتے میں دو کامیابیاں دیکھنے میں آئی ہیں ان میں سے پہلی یہ ہے کہ دونوں سرکاری وفود اور شام کے مذاکراتی ادارہ کے مابین ضابطۂ اخلاق پر معاہدہ ہوا اور دوسری کامیابی آئین کا مسودہ تیار کرنے کے لئے 45 رکنی منی کمیٹی کی تشکیل ہو گئی ہے۔(۔۔۔)اتوار 4 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 01 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14977]

مشاركة :