سوڈان کی عوام اپنے گھروں سے نکل کر دار الحکومت خرطوم کی سڑکوں اور عام میدانوں سمیت شہروں، بستیوں اور دیہاتوں کے مختلف جگہوں پر جمع ہوئی ہے اور ملک کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی یہ سب سے بڑی بھیڑ ہے اور یہ بھیڑ اس انقلاب کی فتح کا جشن منانے کے لئے جمع ہوئی ہے جس نے صدر عمر البشیر کی حکومت کو گرا کر رکھ دیا اور اس میں وزیر اعظم عبد الله حمدوك کی قیادت میں انتقالی حکومت کی حمایت بھی مقصود ہے۔(۔۔۔)جمعہ 23 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 20 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14997]
مشاركة :