تبون بنے جزائر کے صدر اور سڑکوں پر غصہ کی لہر

  • 12/14/2019
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

سابق وزیر اعظم عبد المجيد تبون جزائر کے برخاست صدر عبد العزيز بوتفليقة کے خلیفہ کے طور پر انتخابی مسابقہ میں کامیابی حاصل کی ہے۔        نتائج کے مطابق عبد المجید تبون نے چالیس لاکھ 945 ہزار 116 ووٹ حاصل کیا ہے اور یہ تعداد کل ووٹ کا 58.15 فیصد ووٹ ہے اور دوسرے نمبر پر اسلامی امیدوار عبد القادر بن قرینہ آئے ہیں اور ان کے بعد سابق وزیر اعظم علی بن فلیس، ان کے بعد عز الدین میہوبی اور آخر میں عبد العزیز بلعيد کا نمبر ہے        نتائج کے اعلان کے بعد ہزاروں افراد فوج کے ذریعہ کی جانے والی انتخابی دھوکہ دہی کی مذمت میں دار الحکومت کی سڑکوں اور چوکوں پر نکلے ہیں اور انہوں نے اس عوامی تحریک کو مسلسل قائم رکھنے پر زور دیا ہے جس نے ملک میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)ہفتہ17 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 14 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14991]

مشاركة :