روس نے ادلب میں حکومت کے پھیلاؤ کے نقشے کو آگ لگا کر ثابت کیا ہے

  • 2/21/2020
  • 00:00
  • 9
  • 0
  • 0
news-picture

کل روس نے ادلب میں حکومتی فورسز کے پھیلاؤ کے نقشہ کو ثابت کرنے کے سلسلہ میں اپنی آتشی طاقت کے ذریعہ فیصلہ کن نقل وحرکت کا آغاز کیا ہے  اور اسی طرح نیرب شہر میں ترک فوج کی طرف سے مدد کردہ شامی دھڑوں کی جارحانہ پیش رفت کو اس کے آغاز ہونے کے چند گھنٹوں بعد روکنے کے لئے بھی نقل وحرکت کا آغاز کیا  ہے کیونکہ روسی وزارت دفاع نے نیرب کے بڑے علاقوں میں دراندازی کے بعد بکتر بند گاڑیوں، ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں سے لدی گاڑیوں کو بم دھماکے کے ذریعہ اڑانے کے سلسلہ میں مداخلت کرنے کا اعلان کیا ہے اور قریبی شہر سراقب کی طرف جانے کے سلسلہ میں اپنی رضامندی کا بھی اعلان کیاہے۔(۔۔۔)حقوق انسان کی شامی رصدگاہ کے مطابق ان لڑائیوں کے نتیجے میں 27 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور اسی نے نیرب سے دھڑوں کے انخلا ہونے کا بھی اعلان کیا ہے اور اسی سلسلہ میں انقرہ نے ادلب میں فضائی حملے کے نتیجے میں دو ترک فوجیوں کی ہلاکت اور پانچ دیگر افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔(۔۔۔)جمعہ 27جمادی الآخر 1441 ہجرى - 21 فروری 2020ء شماره نمبر [15060]

مشاركة :