عرب دنیا میں کورونا وائرس کے نئے کیسز۔۔ اور یورپی ممالک میں زیادہ خطرہ

  • 3/3/2020
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

3 عرب ممالک نے گزشتہ روز سرکاری طور پر "کوویڈ ۔19" کے نام سے مشہور کورونا وائرس کے پہلے کیس کے اندراج کا اعلان کیا  ہے اور یہ ممالک سعودی عرب، تیونس اور اردن ہیں جبکہ  یوروپی یونین نے نئے کیس ریکارڈ کئے جانے کی وجہ سے اس وائرس کے پھیلاؤ کے خطرہ میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہاں بحرین کے راستے ایران سے آنے والے ایک شہری کو اس مرض سے متاثرہ پایا گیا ہے لیکن ایران میں اس کی موجودگی کا انکشاف ابھی نہیں ہو سکا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ سلیم شدہ صحتی معیار کے مطابق اس شخص کو اسپتال میں الگ رکھا گیا ہے، اس کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور صحت سے متعلق ضروری خدمات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔(۔۔۔)منگل 08رجب المرجب 1441 ہجرى - 03 مارچ 2020ء شماره نمبر [15071]

مشاركة :