جوہری طاقت کا ایران سے فوری طور پر ۳ سائٹوں کو کھولنے کا مطالبہ

  • 3/10/2020
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری طاقت ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل گروسی نے باضابطہ طور پر ایجنسی کے ممبر ممالک کو بتایا ہے کہ بین الاقوامی تفتیشکاروں نے ایران کی جن تین مقامات پر جوہری سرگرمیوں کے ہونے کے خدشات ظاہر کئے ہیں ان میں سے دو مقامات کے تفتیش کی اجازت دینے سے ایران نے انکار کیا ہے۔ گروسی نے تہران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمعائنہ کرنے کے لئے تینوں سائٹیں کھول دے اور انہوں نے آئی اے ای اے بورڈ کے گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں متنبہ کیا ہے کہ اگر  ایران کی طرف سے ایجنسی کی درخواست پر مناسب رد عمل نہیں ہوا تو اس کے نتیجتہ میں ایران میں غیر اعلانیہ جوہری سرگرمیوں یا مواد کی عدم موجودگی سے متعلق قابل اعتماد ضمانت فراہم کرنے کے سلسلہ میں ایجنسی کی صلاحیت کو منفی اثرات کا سامنا کرنا ہوگا۔(۔۔۔)منگل 15رجب المرجب 1441 ہجرى - 10 مارچ 2020ء شماره نمبر [15078]

مشاركة :