ایک امریکی عہدہ دار نے پرسو روز دمشق میں شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی اس گفتگو کا مزاق اڑایا جس میں انہوں نے کہا کہ تہران "شامی عوام کی صحت" کا خواہش مند ہے۔ شام میں امریکی صدارتی ایلچی جیمز جیفری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران واقعی میں شامی عوام کی صحت اور حفاظت میں دلچسپی رکھتا ہے تو وہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق اقوام متحدہ کی قیادت میں شام کے سیاسی عمل کی مدد کرے گا۔انقلابی گارڈز، حزب اللہ اور اس کی کمان کے تحت دیگر دہشت گرد قوتیں شام کے تمام حصوں سے دستبردار ہوگئیں اور انہوں نے سفاکانہ فوجی فتح کے حصول کے بجائے سیاسی حل کو قبول کر لیا ہے۔(۔۔۔)بدھ 29شعبان المعظم 1441 ہجرى - 22 اپریل 2020ء شماره نمبر [15121]
مشاركة :