گزشتہ روز ماسکو نے شام کی صورتحال پر واشنگٹن کے ساتھ جامع بات چیت کے لئے اپنی تیاری کی تصدیق کردی ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سیرگئے ریابکوف نے نیو یارک میں "کونسل آف فارن ریلیشن" کے زیر اہتمام ایک ویڈیو سیمینار میں کہا ہے کہ ماسکو دونوں فریقین کے درمیان سنگین حادثات یا جھڑپوں کی روک تھام کے معاہدوں کو بہتر بنانے کے لئے امریکہ کے ساتھ توسیع شدہ بات چیت کے ساتھ فوری طور پر مشغول ہونے کے لئے تیار ہے اور انہوں نے اس سلسلہ میں شامی تجربے پر بات کرنے کی خصوصی اہمیت کی طرف اشارہ بھی کیا ہے۔(۔۔۔) جمعرات 19 شوال المکرم 1441 ہجرى - 11 جون 2020ء شماره نمبر [15171]
مشاركة :