لیبیا حکومت کی طرف سے سرحدی حد بندی فائل کھولنے کے بارے میں اٹھے سوالات

  • 8/21/2021
  • 00:00
  • 1
  • 0
  • 0
news-picture

زمینی اور سمندری سرحدی حد بندی کمیٹی کو دوبارہ تشکیل دینے کے معاملہ کو بحال کرنے کے مسئلہ پر گفتگو کرنے کے لئے لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت میں وزیر داخلہ میجر جنرل خالد مازن کی زیر صدارت ایک میٹنگ ہوئی ہے جس میں اس حساس فائل کو ایسے وقت میں کھولنے کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں جب ملک الجھن اور پریشانی میں ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے حوالہ دی گئی میٹنگ کی تفصیلات کے مطابق تمام متعلقہ فریقوں کے لیے کمیٹی کو دوبارہ تشکیل دینے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے اور وزیر مازن نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ یہ معاملہ لیبیا کی قومی سلامتی کے ساتھ خاص ہے جسے لیبیا کی وزارت داخلہ اپنے دفاع کی دوسری لائن س سمجھتی ہے۔(۔۔۔) منگل 08 محرم الحرام 1443 ہجرى – 17 اگست 2021ء شماره نمبر [15603]

مشاركة :