گزشتہ روز شمالی مراکش کے شہر شیف چاؤن گورنریٹ میں 5 سالہ بچے ریان اورام کے جنازہ کی نماز ادا کی گئی ہے جوس کا انتقال خشک کنویں میں گرنے کے 5 دن بعد ہوا ہے۔ رہائشیوں، صحافیوں اور سیکورٹی فورسز کی بھاری موجودگی کے درمیان نماز جنازہ کی تقریب ظہر کی نماز کے بعد اغران گاؤں کے زاویہ قبرستان کے قریب انتہائی جذباتی ماحول میں ادا کی گئی ہے جہاں سے اس بچہ کا تعلق ہے۔ جنازے میں ایسے سینکڑوں مراکشی شہریوں نے شرکت کی ہے جو بچے کے تابوت کو آخری دیدار کرنے کے لیے اس مقام پر جانے کے خواہشمند تھے جس کی موت نے پوری دنیا کو سوگوار کر دیا ہے۔(۔۔۔) منگل 07 رجب المرجب 1443 ہجری - 08 فروری 2022ء شمارہ نمبر[15777]
مشاركة :