ایران میں مظاہرہ کا سلسلہ جاری اور چند افراد ہلاک اور زخمی

  • 11/17/2019
  • 00:00
  • 2
  • 0
  • 0
news-picture

واشنگٹن کی طرف سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد سے ابتر ہوئے معاشی بحران کی روشنی میں ایران نے ایندھن کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کرنے اور کھپت کو معقول بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت کے اسی فیصلہ کے بعد بڑے پیمانے پر ایسے مظاہرہ کا سلسلہ شروع ہو گیا جیسے عراق اور لبنان میں ہو رہے ہیں۔        چند میڈیاء کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مظاہرے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ ایک روز قبل سیرجان میں ایک شخص اور محمرة شہر میں چار دیگر افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک بچہ بھی ہے اور ان کے علاوہ تہران، شیراز، اصفہان، بہبہان، کرج اور اہواز میں بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور پولس فورسز کی گولی سے 13 لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔(۔۔۔)اتوار 20 ربیع الاول 1441 ہجرى - 17 نومبر 2019ء شماره نمبر [14964]

مشاركة :