اسرائیل نے شام میں ایران کے لئے مہلک مہم کے نام سے ہونے والے ایک حملہ کی طرف اشارہ کیا ہے اور ایک ممتاز اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ جن حالات کے نتیجہ میں ایرانی انقلابی گارڈ کے قدس فورسز کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو قتل کیا گیا ہے ان حالات کو غنیمت سمجھ کر شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف جان لیوا جارحانہ مہم کو نافذ کیا جا سکتا ہے۔ اس عہدیدار نے گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے نمائندوں کو دئے گئے بیانات میں کہا ہےکہ وہ اب شام کے علاقوں میں انقلابی گارڈ اور اس کے عناصر کو مکمل طور پر ختم کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ اسرائیلی ہستی کے خلاف کی جانے والی ایرانی مہم کو کمزور کیا جا سکے۔(۔۔۔)بدھ 20 جمادی الاول 1441 ہجرى - 15 جنوری 2020ء شماره نمبر [15023]
مشاركة :