روسی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ ماسکو اور دمشق کے مابین ہونے والی گفتگو کا تعلق روس کے لئے ایک نئے فوجی ہوائی اڈہ قائم کرنے کے لئے قامشلی ہوائی اڈہ کو لیز پر دینے سے تھی۔ گذشتہ روز "نیزویسیمایا گزٹا" نامی روسی میگزین نے حمیمیم ایئر بیس اور طرطوس ایئر بیس کو توسیع کے قابل 49 سال کی مدت تک لیز پر دینے کے لئے شام کے ساتھ روس کی طرف سے ہونے والے معاہدہ کی گفت وشنید کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ذرائع نے اس بات کو مسترد نہیں کیا ہے کہ ممکنہ امریکی حملوں کا سامنا کرنے کے لئے ماسکو میزائل مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کے سلسلہ میں کام کرے گا۔منگل 15 ربیع الاول 1441 ہجرى - 12 نومبر 2019ء شماره نمبر [14959]
مشاركة :