لیبیا: پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں کے سلسلہ میں روس اور ترکی کے درمیان تنازعہ

  • 12/22/2019
  • 00:00
  • 2
  • 0
  • 0
news-picture

کل لیبیا میں ہونے والی پیشرفت کی وجہ سے پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں کے سلسلہ میں ماسکو اور انقرہ کے درمیان سخت تنازعہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ روسی وزارت خارجہ نے لیبیا میں ترکی کی طرف سے فوج بھیجے جانے کے ارادہ کی وجہ سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔        سرکاری ایجنسی نووستی نے روسی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ سراج حکومت کے ساتھ ہونے والے ترک معاہدہ اور لیبیا میں ترک فوج کی تعیناتی کا امکان ماسکو کے لئے بہت تشویش کا باعث ہے۔(۔۔۔)ہفتہ 24 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 21 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14998]

مشاركة :